شہر شہر

گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا ہونے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ڈسکہ(نمائندہ کماس )گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا ہونے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ نواحی گاؤں اوٹھیاں کا حمزہ اپنی دکان میں سلنڈروں سے گیس ری فلنگ کررہاتھا کہ اچانک دھماکا ہوگیا ، آگ نے آس پاس کی دودوکانوں کوبھی لپیٹ میں لے لیا، پولیس نے دوکاندار حمزہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Show More

Related Articles

12 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close