شہر شہر

ڈاکودو بھائیوں سے 3لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کرلے گئے

ڈسکہ(نمائندہ کماس )ڈاکودو بھائیوں سے 3لاکھ روپے اور موبائل فون چھین کرلے گئے ۔وڈالہ سندھواں کا محمداکرام بھائی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر ٹاہلی والی کی طرف جارہاتھا ،ڈاکوئوں نے روک کر دونوں کو لوٹ لیا ۔

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close