شہر شہر
فیروزوالہ:قتل کیس، میاں بیوی سمیت تین ملزموں کو عمر قید

فیروزوالہ (نمائندہ کماس )ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹ فیروزوالہ کے جج محمد ندیم انصاری نے تھانہ فیکٹری ایر یا کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے میاں بیوی سمیت تین ملزموں کو عمر قید اور 2،2لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ۔استغاثہ کے مطابق یکم مئی 2018شرقپور خورد میں عاقب حسین نے اپنے بیو ی اور ساتھی بابرعلی کی مدد سے اپنے بہنوئی طیب کو قتل کر کے اسکی نعش کو آگ لگا کرنعش کھیت میں پھینک دی تھی ۔ عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عاقب حسین وغیرہ کو قتل کے مقدمہ میں عمر قید اور 2،2لاکھ جرمانہ جبکہ نعش جلانے کے جرم میں قید و جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ۔ علاوہ ازیں اسی عدالت نے تھانہ مریدکے سٹی کے مقدمہ قتل اور اقدام قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم مشتاق مسیح کو جرم 324کے الزام میں10سال قید اور70ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ۔
ivermectin pediatric dose https://ivermectin.mlsmalta.com/
generic vidalista free shipping https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
chloroquine phosphate for saltwater fish https://hydroxychloroquinee.com/
albuterol sulfate inhaler price https://amstyles.com/