شہر شہر

مصطفی آبا دکے نواحی گاؤں لکھنیکے میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا

قصور(نمائندہ کماس )مصطفی آبا دکے نواحی گاؤں لکھنیکے میں شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم بھولا وغیرہ نے مقصود احمد کی بیوی ثنا بی بی کو ورغلا پھسلا کر اغوا کر لیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Show More

Related Articles

18 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close