اشتہاریوں،منشیات فروشوں سمیت متعدد جرائم پیشہ افراد گرفتار

لاہور (نمائندہ کماس)شفیق آباد پولیس نے 1 سال سے ڈکیتی کے مقدمہ میں اشتہاری عالم شیر عرف سلیم کو گرفتار کر لیا ۔شالیمار پولیس نے 2 ون ویلروں جمیل اور ہیری ، منشیات فروشوں خرم بٹ عرف بھولا بٹ،قدوس ،کاشف ،سبزہ زار پولیس نے اشتہاری ثاقب کو گرفتار کر لیا،ملزم 2 سال سے سول لائنز پولیس کو مطلوب تھا۔جنوبی چھاؤنی پولیس نے اشتہاری عبدالرحمن ،ڈیفنس بی پولیس نے زین العابدین ،باٹاپور پولیس نے اشتہاری احسان گرفتار کیا۔نشتر کالونی پولیس نے ذیشان سے 1 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ۔ہربنس پورہ پولیس نے منشیات فروش جنید کوگرفتار کر لیا۔گلبرگ پولیس نے 10 سال سے اشتہاری یاسر کو پکڑ لیا۔ اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سول لائنز نے لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کردیں۔ہربنس پورہ پولیس نے پولیس پر حملہ کرنے والے ملزم سنی شہزاد کوگرفتار کر لیا ۔
tamoxifen mood side effects https://tamoxifen.mrdgeography.com/
how to enhance aurogra https://aurogra.buszcentrum.com/
does ivermectin kill scabies https://ivermectin1st.com/
suhagra equivalent for women https://suhagra.buszcentrum.com/
priligy rxlist https://ddapoxetine.com/
ventolin hfa vs albuterol hfa https://amstyles.com/
hydroxychloroquine and hair loss https://hydroxychloroquinee.com/