پاکستان
خواجہ سلمان رفیق کو دل کی تکلیف ،ہنگامی طور پر ہسپتال داخل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق کو اچانک سینے میں تکلیف میں ہوئی جس پر انہیں فوری پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا گیااور ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے،ای سی جی رپورٹ ٹھیک نہ آنے پر انہیں ہسپتال میں داخل کرلیاگیا،لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق پی آئی سی کے سی سی یو تھری میں زیرعلاج ہیں ،ذرائع کاکہنا ہے کہ سلمان رفیق کی ٹیسٹ رپورٹس
کے بعد حتمی علاج شروع کیا جا سکے گا۔
generic vidalista cipla https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
what is hydroxychloroquine used for treating https://hydroxychloroquinee.com/
albuterol sulfate inhaler https://amstyles.com/
suprax dose https://ceefexime.co/
pharmacies that deliver near me https://buymeds.mlsmalta.com/