انٹرٹینمنٹ

سینما کی مکمل بحالی کیلئے پنجابی فلموں پر بھی توجہ دینا ہوگی : صائمہ نور

لاہور(آن لائن)فلم سٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ ملک میں سینما انڈسٹری کی مکمل بحالی کیلئے پنجابی فلموں پر بھی توجہ دینا ہوگی۔ اداکارہ صائمہ نور نے کہا کہ پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی سے بنائے گئے سینماگھرہرلحاظ سے دنیا کے ترقی یافتہ ممالک جیسے ہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسری جانب اگرجدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں کی بات کی جائے تو یقیناً نوجوان فلم میکرز منفرد اوراچھا کام کررہے ہیں اوراس کا رسپانس بھی سامنے آرہا ہے لیکن ابھی تک وہ بات بنتی دکھائی نہیں دیتی جوکامیاب فلمی دنیا کی ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آج

بھی پنجابی فلموں کو پسند کر نیوالوں کی تعداد زیادہ ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ملک میں سینما انڈسٹری کی مکمل بحالی کرنی ہے تو پنجابی فلموں کی تیاری اور نمائش پر بھی توجہ دینا ہوگی۔

Show More

Related Articles

35 Comments

  1. Does your website have a contact page? I’m having a tough time locating it but, I’d like to shoot you an e-mail. I’ve got some creative ideas for your blog you might be interested in hearing. Either way, great blog and I look forward to seeing it grow over time.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close