شہر شہر

تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

لاہور(نمائندہ کماس )شفیق آباد کے علاقہ میں تیز رفتار بس نے 18 سالہ نوجوان شاہ زیب کو کچل کر ہلاک کر دیا ۔بتایا گیاہے کہ بند روڈ قصور پورہ کے قریب18 سالہ نوجوان موٹرسائیکل سوار تیزرفتار بس کی ذد میں آکر ہلاک ہو گیا ۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر مردہ خانے منتقل کردی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close