شہر شہر

رائے ونڈ: ڈاکوؤں نے دو تاجروں کو لوٹ لیا

رائے ونڈ (شمشاد علی بھٹی ) دو تاجر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے۔ ڈاکو مانگا روڈ پر ساجد آٹوز موٹر سائیکل شوروم میں گھس گئے اور اسلحہ کے زور پر دکاندار سے نقدی سمیت موبائیل اور قیمتی سامان لوٹ لیا جبکہ اس سے چند قدم کی دوری پر سبزی منڈی میں واقع مارکیٹ میں خالد کریانہ سٹور میں اسلحہ کے زور پر خالد شیخ سے رقم نکالنے کے علاوہ دکان میں کاونٹر کے دراز میں پڑی 60 ہزار روپے سے زائد رقم لوٹ لی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close