خواتین

82 سالہ خاتون کے گھر میں گھسنے والا شخص جب ایمبولینس پر باہر نکلا

82 سالہ باڈی بلڈر خاتون ولی مرفی نے واقعے کے متعلق بتاتے ہوئے مزید کہا: ’میں کچن میں بھاگ رہی تھی، وہاں بے بی شیمپو کی ایک بوتل میز پر رکھی تھی۔ میں نے شیمپو پکڑا اور پتہ ہے کیا؟ وہ شخص ابھی تک زمین پر پڑا ہوا تھا۔ میں نے پوری بوتل اس کے منہ پر انڈیل دی۔‘جمعرات کی رات وِلی مرفی اپنے گھر میں اکیلی تھیں۔ وہ سونے کے لیے جا ہی رہی تھیں کہ ایک شخص نے ایمبولینس بلانے کے لیے ان کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا۔نیویارک کی رہائشی ولی نے اُس شخص کو اندر نہیں آنے دیا اور اس کی بجائے انہوں نے پولیس کو فون کردیا، تاہم وہ شخص مبینہ طور پر دروازے سے اندر آ گیا۔ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر ولی کے مطابق وہ ایک نسبتاً تاریک گوشے میں چھپ گئیں اور اپنے دفاع کے لیے کوئی چیز تلاش کرنے لگیں، آخرکار ایک قریبی میز ان کے ہاتھ لگ گئی۔

Show More

Related Articles

14 Comments

  1. I loved as much as you will receive carried out right here.
    The sketch is attractive, your authored material
    stylish. nonetheless, you command get got an shakiness
    over that you wish be delivering the following. unwell unquestionably come further formerly again as exactly the
    same nearly a lot often inside case you shield this hike.

  2. Hi, i think that i saw you visited my weblog thus i came to “return the favor”.I am
    attempting to find things to improve my site!I suppose its
    ok to use a few of your ideas!!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close