آپ کادن -علم نجوم

برج عقرب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج اپنے پہلے سے جاری منصوبوں کی تکمیل کے لئے آپ بہت پر عزم ہوں گے جبکہ اپنی امیدوں کے بارے میں دوسروں سے بہت سی باتیں معلوم کرنے میں کامیابی کا حصول ممکن بنانے کی وجہ سے منزلیں آسان ہو سکیں گی۔کسی سینئر رشتہ دار کی جانب سے عملی معاونت کی پیشکش ہونے کے باوجود آپ اسے آڑے ہاتھوں لے سکیں گے کیونکہ اس کی جانب سے آپ کے ارادوں میں تبدیلی پیدا کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔آج کسی قسم کے جھگڑے سے گریز کریں کیونکہ ایسی کوئی بھی حرکت بہت مہنگی پڑے گی حتٰی کہ آپ کے تعلقات بھی ٹوٹ سکتے ہیں۔اس لئے ابتداء سے ہی کسی قسم کی بحث کا راستہ نہ کھولیں۔(ڈیلی کماس اسٹرالوجی۔25نومبر،2019ء)

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close