تازہ ترین
نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش،وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب راولپنڈی نے رہنما جے یو آئی (ف)اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب راولپنڈی نے جے یو آئی (ف)کے رہنما اور رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میںڈالنے کی سفارش کردی،نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ خدشہ ہے اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں گے ،نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اکرم درانی
کیخلاف تحقیقات جا ری ہیں ۔
ivermectin scabies treatment for humans https://ivermectin.webbfenix.com/
ivermectin cvs https://ivermectin.mlsmalta.com/
vidalista drug interactions https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
best drug for erectile dysfunction https://tadalafili.com/
lancet study https://hydroxychloroquinee.com/
shingles treatment medication dose https://www.herpessymptomsinmen.org/productacyclovir/
medication purchase online https://edmeds.buszcentrum.com/
buy ivermectin http://ivermmectin.com/