کھیل

ٹی10 لیگ، قلندرز کوالیفائرز مرحلے میں پہنچ گئی

ابو ظہبی (این این آئی)قلندرز ٹیم کے سی ای او ثمین رانا نے کوالیفائرز مرحلے میں پہنچنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کو نیت صاف ہونے کا پھل ملا ہے۔میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کرکٹرز بھی ایکشن میں ہوتے تو اچھا ہوتا، پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی نہ ملنے کا افسوس ہے۔انہوں نے کہا کہ لیگ کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، نوجوان کرکٹرز کی ڈیویلپمنٹ کے لئے ٹیم بنائی تھی، آئندہ میچز میں جیت کے بڑے مثبت اثرات سامنے آئیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close