کھیل

باکسر عامر خان پاکستان کی کس اہم وزارت کے خواہشمندہیں ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی سےمتاثر نہیں ہوئے اور پاکستان میں اہم وزارت کی خواہش کا اظہار کردیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ایک سپورٹس مین شخصیت ہونے کیساتھ ساتھ بہترین سیاستدان بھی ہیں لیکن اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان میں کھیلوں کے لیے کچھ نہیں کیا۔ وزارت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ اگر وہ پاکستان کے وزیر کھیل بن گئے تو پاکستانی عوام کے لیے کچھ کر سکیں گے۔ عامر خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ

وہ واحد شخص ہیں جنہوں نے پاکستان میں کھیل کے شعبے کے لیے کچھ کیا ہے۔اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی باکسرز کو دنیا بھر میں فائٹ کے لیے لے کر جا رہے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی عامر خان متعدد مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ پاکستان میں باکسنگ اکیڈمیز قائم کرنے کے بھی خواہشمند ہیں لیکن حکومت نے ان سے تعاون نہیں کیا۔عامر خان کا کہنا تھا کہ ان کی باکسنگ اکیڈمی میں ایک وزیر آئے اور صرف تصاویر بنوا کر واپس چلے گئے اور پھر اس معاملے میں کچھ بھی نہیں ہوا۔میری خواہش ہے کہ میں پاکستانیوں کو عالمی سطح کیلئے ٹرینڈ کروں پاکستان میں متعدد باکسنگ اکیڈمیز قائم کروں جس کیلئے مجھے عمران خان کی حکومت کی مدد درپیش ہے ۔

Show More

Related Articles

12 Comments

  1. Hi there very cool web site!! Man .. Beautiful .. Amazing .. I’ll bookmark your blog and take the feeds also…I am glad to search out numerous useful information here within the post, we need develop extra techniques in this regard, thanks for sharing. . . . . .

  2. hi!,I love your writing so so much! percentage we communicate extra approximately your post on AOL? I require an expert on this house to resolve my problem. May be that is you! Taking a look forward to see you.

  3. Thank you for all your efforts on this site. My mum really likes getting into research and it’s really simple to grasp why. A number of us hear all regarding the powerful medium you give effective guides on the website and in addition increase contribution from some other people on that area then my child has been discovering a lot of things. Take pleasure in the remaining portion of the year. You have been doing a really good job.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close