کھیل

خود پر بھروسہ کرنے والے کامران اکمل اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) قومی وکٹ کیپربیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر مصباح الحق سے سلیکشن کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا جو زیادہ بہتر سمجھتے ہیں کہ تینوں فارمیٹس میں کون سا پلیئر بہتر رہے گا۔ کامران اکمل کا کہنا تھا کہ انہیں خود پر بھروسہ ہے لہٰذا جب تک ممکن ہوا اچھی کرکٹ کھیلتے رہیں گے اور پیشہ ور کرکٹر کی حیثیت سے ان کا ہر وقت تیار رہنا بھی لازمی ہے اور انہیں پلاسٹک سرجری کا ایسا کوئی ماہر نہیں ملا جو ان کی پہچان بدل دے ۔کامران اکمل کے مطابق ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں بس مناسب طریقے سے چلنے کی ضرورت ہے جس سے نئے کھلاڑی مل سکتے ہیں۔واضح رہے کہ کامران اکمل طویل عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے سے محروم اور ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

8 Comments

  1. Appreciating the hard work you put into your website and detailed information you present.
    It’s great to come across a blog every once in a
    while that isn’t the same unwanted rehashed material. Wonderful read!
    I’ve saved your site and I’m including your RSS feeds to my
    Google account. https://www.wisig.org/

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close