انٹرٹینمنٹ

4 سال تک سوتیلا باپ ہراساں کرتا رہا: فریال محمود

کراچی(نمایندہ کماس ) میں اپنے سوتیلے باپ سے شدید نفرت کرتی ہوں کیونکہ وہ بچپن میں مجھے جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا۔ڈیلی کماس ڈاٹ کام کو دئیے گئے انٹرویو میں فریال محمود نے کہا کہ والدہ نے پہلی شادی کی ناکامی کے بعد گھر بسانے کیلئے 2 مزید شادیاں کیں، میں اپنے دوسرے سوتیلے باپ سے شدید نفرت کرتی ہوں، 8 سال سے 11 سال کی عمر تک وہ مجھے ہراساں کرتا رہا ، دوسری شادی کیلئے والدہ کے برے انتخاب نے میرا بچپن خراب کردیا۔اداکارہ نے کہا کہ میرے لیے یہ اہمیت نہیں رکھتا کہ کوئی کیا کہتا ہے ، اگر میں دوسروں کی باتوں کا سوچوں تو خودکشی کرلوں۔

Show More

Related Articles

Back to top button
Close
Close