انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ہانیہ عامر نے مداحوں سے اپنی خوبصورتی پر رائے مانگ لی

کراچی(نمائندہ کماس )ہانیہ نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دیوار پر لگی پینٹنگ کے سامنے کھڑی ہیں۔ چہرے کے نقش اور بالوں کا سٹائل ایک جیسا ہونے کے باعث دونوں میں کافی مماثلت نظر آرہی ہے ۔ ہانیہ نے تصویر کے کیپشن میں مداحوں سے یہ بھی پوچھا کہ کیا میں اس پینٹنگ والی لڑکی کی طرح نظر آتی ہوں۔

Show More

Related Articles

12 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close