انٹرٹینمنٹ

بلال اشرف نے شادی کے لیے لڑکی پسند کرلی

لاہور(نمائندہ کماس ) کہ اُنہوں نے شادی کیلئے ایک لڑکی پسند کرلی ہے اور جلد ہی اُس سے شادی کرلوں گا تاہم انہوں نے لڑکی کا نام نہیں بتایا ہے ۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلال اشرف نے کہا کہ اس فیلڈ کی وجہ سے اُن کی ذاتی زندگی بہت متاثر ہوئی ہے ، انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اُن کا ہمیشہ سے خواب ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close