دلچسپ
بغیر کھڑکی والے طیارے باہر کا پورا منظر دکھائیں گے

لندن(نمائندہ کماس ) تاکہ وہ فضائی سفر میں اونچائی سے باہر کے مناظر سے لطف اندوز ہوسکیں۔مسافروں کی شدید خواہش کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک برطانوی ٹیکنالوجی فرم نے جدت لاتے ہوئے مستقبل میں طیاروں کو اس طرح ڈیزائن کرنے کا پروگرام بنایا ہے جس میں پورا طیارہ آسمان کے پینورامک ویو (چاروں طرف پھیلے ہوئے منظر) میں تبدیل ہوجائے گا۔اس نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے مستقبل میں طیاروں کی کھڑکیاں ختم کردی جائیں گی اور پورا طیارہ ‘او ایل ای ڈی’ ٹچ سکرین سے ڈھک دیا جائے گا جس سے ہر نشست ایک قسم کی ‘ونڈو سیٹ’ بن جائے گی۔ جب تک یہ طیارے حقیقت میں تیار کئے جائیں گے ، امید ہے کہ تب تک اس سے کہیں زیادہ جدید اور بہتر او ایل ای ڈی ڈسپلے مارکیٹ میں آچکے ہوں گے ۔
sildenafil prices at walgreens http://droga5.net/
vidalista 2.5mg dose https://vidalista.buszcentrum.com/
hydroxychloroquine for sale india https://hydroxychloroquine.webbfenix.com/
vidalista for sale online https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
recall albuterol inhaler https://amstyles.com/
malaria prophylaxis guidelines cdc https://hydroxychloroquinee.com/
average cost of cenforce pills http://cavalrymenforromney.com/
cefixime dose for uti https://ceefexime.co/
see doctor online for prescription https://edmeds.buszcentrum.com/