دلچسپ
امریکی نوجوان نے کنٹینرز کو خوبصورت گھر میں بدل دیا

ہیوسٹن(نمائندہ کماس )بریاکس کا کہنا تھا کہ ان کے دماغ میں کنٹینرز کو گھر میں تبدیل کرنے کا خیال کافی وقت سے تھا۔انہوں نے اپنے اس خیال کو حقیقی رنگ دینے کے لیے کنٹینرز سے گھر بنانے کے لیے سب سے پہلے گھر کا تھری ڈی ڈیزائن کمپیوٹر میں تیار کیا اور اس ڈیزائن پر عمل کرتے ہوئے گھر بنانے کا کام شروع کیا اور ایک ہی دن میں 11 کنٹینرز کو کرین کی مدد سے ایک کے اوپر ایک رکھنے کے بعد دن رات اس گھر کو بنانے میں مشغول رہے ۔بریاکس کا ہیوسٹن کی میک گوون سٹریٹ میں کنٹینرز سے بنا3 منزلہ گھر ابھی نا مکمل ہے جسے وہ جلد ہی مکمل کرلیں گے ۔بریاکس نے آرٹیکل میں لکھا کہ اگر ان کے پاس رقم موجود ہوتی تو وہ بہت پہلے ہی اس گھر کو بنا لیتے ۔کنٹینر سے بنا 3 منزلہ خوبصورت گھر ہیوسٹن کی میک گوون سٹریٹ میں مقبول ہونے کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہا ہے ۔
how much ivermectin should i take https://ivermectin.mlsmalta.com/
is hydroxychloroquine approved treatment for covid 19 https://hydroxychloroquinee.com/
albuterol indications and contraindications https://amstyles.com/
bph priligy https://ddapoxetine.com/
pregnancy and medications website https://edmeds.buszcentrum.com/
natural cenforce recipe http://cavalrymenforromney.com/
get prescription for hydroxychloroquine online https://hydroxychloroquine4u.com/