بزنس

سٹاک ایکسچینج: 827پوائنٹس کی غیرمعمولی تیزی،کاروبار بڑھ گیا

کراچی (نمائندہ کماس )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پیر کے روز غیرمعمولی تیزی رہی اورکے ایس ای 100انڈیکس کی 9بالائی حدیں بحال ہو گئیں ،سرمائے میں 145ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ 71.60فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ملکی معاشی اشاریوں میں بہتری اورپاکستان سٹاک ایکسچینج میں لسٹڈکمپنیوں کے اچھے مالیاتی نتائج کے باعث حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج ہاؤسز اور دیگر انسٹیٹیوشنز کی جانب سے خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا،مارکیٹ کے اختتام پرکے ایس ای 100انڈیکس 827.67پوائنٹس اضافے سے 38411.56پوائنٹس پر بندہوا جبکہ کے ایس ای30انڈیکس403.91پوائنٹس اضافے سے 17744.44،کے ایم آئی30انڈیکس 1329.26 پوائنٹس اضافے سے 62549.91اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس534.26پوائنٹس اضافے سے 27248.29 پوائنٹس پربندہوا ۔ پیر کو412کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا،جن میں سے 295کمپنیوں کے حصص کے بھاؤمیں اضافہ،98 میں کمی ہوئی۔ سرمایہ کاری کی مجموعی مالیت بڑھ کر73کھرب 59ارب 94 کروڑ 88لاکھ 44ہزار ایک روپے ہوگئی۔ پیرکو46کروڑ60 لاکھ79ہزار 440شیئرزکا کاروبار ہوا، جوجمعہ کی نسبت 9کروڑ70 لاکھ40ہزار604 شیئرززائد ہیں۔

Show More

Related Articles

20 Comments

  1. How long Clomid establish to work in behalf of men? Women carry off clomid for men with low testosterone Clomiphene Citrate This medication is used to probe infertility in women. for around five days on specific days of the month. If it works, Clomid improves the concubine’s fertility that danged month. Masculine treatment doesn’t work like that. With men, Clomid is most of the time entranced past a bevy of days also in behalf of at least three months .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close