بزنس

ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا رجحان ،سونا450روپے سستا

کراچی (نمائندہ کماس ) ادھر سونا 450 روپے سستا ہوگیا۔فاریکس رپورٹ کے مطابق پیرکوانٹربینک میں ڈالر 10پیسے کی کمی سے 155.45روپے پر آگیا،اسی طرح 10پیسے کی کمی سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.40روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 10ڈالرکی کمی سے 1459ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 450روپے کی کمی سے 85700،دس گرام 386روپے کی کمی سے 73474روپے کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1000 روپے پر مستحکم رہی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close