بزنس

پاما کا پرانی گاڑیوں کی غیر قانونی درآمد میں اضافے پر تشویش کا اظہار

کراچی(نمائندہ کماس )پاما کے ترجمان نے اس امر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر میں 565 پرانی گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں جبکہ جولائی اور اگست کی مجموعی تعداد 531 تھی اور اکتوبر میں تعداد بڑھ کر 709 ہوگئی ۔ موجودہ حکومت کی سخت پالیسی کی وجہ سے گزشتہ مالی سال پرانی گاڑیوں کی درآمد میں کمی ہوئی تھی ،اب دوبارہ ایسا نظر آرہا ہے کہ امپورٹرز نے اس پالیسی سے گریز کا کوئی راستہ ڈھونڈ لیا ہے ۔

Show More

Related Articles

15 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close