کپاس کی پیداوار کم،روئی کے بھاؤ میں غیرمعمولی مندی

کراچی(نمائندہ کماس )رواں سال کپاس کی پیداوار میں ریکارڈ کمی کے باوجود روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی مندی کا رجحان ہے جس کے باعث کاٹن سیکٹر اور کاشتکاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔چیئر مین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ 15 نومبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں صرف 68 لاکھ 58 ہزار بیلز کے برابر پھٹی پہنچی ہے جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ریکارڈ 21 فیصد کم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تنزانیہ ،ارجنٹائن اور چند افریقی ممالک جہاں روئی پاکستان کے مقابلے میں سستی بتائی جا رہی ہے سے کپاس کی درآمد میں اضافے کے باعث پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں ریکارڈ مندی کا رجحان سامنے آیا ہے اور روئی کی قیمتیں 600 روپے فی من کمی کے بعد 9 ہزار 100 روپے فی من تک گر گئیں،تاہم پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار توقعات سے کم ہونے کے باعث آئندہ چند روز کے دوران روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان متوقع ہے ۔ کاٹن جنرز نے وزیر اعظم سے اپیل کی کہ بیرون ملک سے ڈیوٹی فری درآمد ہونے والی روئی پر ڈیوٹیز کا نفاذ کیا جائے تاکہ کاشتکاروں کو ان کی محنت کا صحیح معاوضہ مل سکے۔
ivermectin dosage for scabies https://ivermectin.mlsmalta.com/
40mg vidalista daily side effects https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
drug interactions with priligy https://ddapoxetine.com/
chloroquine phosphate 250mg tablets https://hydroxychloroquinee.com/
difference between albuterol and proair https://amstyles.com/
traveling with medications tsa https://edmeds.buszcentrum.com/
Muchas gracias. ?Como puedo iniciar sesion?
Hi, this weekend is good in favor of me, since this time i am reading this wonderful
informative piece of writing here at my home. http://antiibioticsland.com/Flagyl_ER.htm
buy hydroxychloroquine online https://hydroxychloroquinex.com/