شہر شہر

مری ، تاجروں کا جرمانوں ، سا تھیوں کی گر فتا ر ی کیخلاف احتجاج

مری (نمائندہ کماس ) مری کے نواحی علاقہ دیول کے تاجروں نے جرمانے کرنے اور بعض تا جروں کو گرفتارکرنے پر دیول بازار میں شدید احتجاج کرتے ہوئے کشمیرجانے والی سڑک بند کر دی جس سے ٹر یفک گھنٹوں معطل رہی ۔ تا جروں کا کہنا تھا کہ تحصیل انتظا میہ ہمیں نرخ نامے مہیا کررہی ہے اور نہ ہی مارکیٹ کو چیک کر رہی ہے ،ہمیں کہاجارہا ہے کہ جو اشیاء ہم نے ہول سیل ر یٹ پر خریدی ہیں ان سے کم نرخوں پر صارفین کو مہیا کریں جو ممکن نہیں ۔انتظا میہ ناروا سلوک بند کر ے اگر اس سلسلے کو روکانہ گیا تو احتجاج کا دا ئرہ تمام بازاروں تک بڑھایاجائیگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close