شہر شہر

سیالکوٹ :9ڈاکوئوں نے گھر سے 35 لاکھ کا مال وزر لوٹ لیا

سیالکوٹ (نمائندہ کماس)ڈاکوؤں نے گھر میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 35لاکھ روپے کا مال وز رلوٹ لیا۔ تھانہ بڈیانہ کے گاؤں فتح پور میں 9ڈاکو فیض احمد باجوہ کے گھر میں داخل ہوگئے ، اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 15لاکھ روپے ،20تولے طلائی زیورات اور قیمتی موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close