پاکستان
چیئرمین نیب کی ایک اورمبینہ آڈیو ریلیز ،جانتے ہیں طیبہ گل سے کیا باتیں کرتے رہے؟

اسلام آباد (نمائندہ کماس ) چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی طیبہ گل کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی مبینہ طور پر نئی آڈیو کال لیک ہو گئی ۔ اس حوالے سے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صحافی اعزاز سید نے آڈیو کال کی ریکارڈنگ شیئر کی اور کہا کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی طیبہ گل سے فون پرنئی گفتگو لیک ہو گئی۔آڈیو ریکارڈنگ میں مبینہ طور پر چیئرمین نیب نے خاتون سے کہا کہ طیبہ میں نیب کے دفتر میں تو مل نہیں سکتا ، یہاں پر خواتین کے حوالے سے کافی سختی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جب بھی مشی آیا میں آپ کو بتا دوں گا۔ جس پر خاتون نے ان کا شکریہ ادا کیا۔
liquid priligy research chemical https://ddapoxetine.com/
is generic vidalista the same https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
medical prescription drugs information https://medpills.bee-rich.com/
what is ventolin used for https://amstyles.com/
yasmin birth control manufacturer coupon https://hydroxychloroquinee.com/
cefixime generic for cefixime https://ceefexime.co/