سابق وزیر خزانہ کو اب کون سی وزارت دی گئی ہے ؟جانئے

اسلام آباد (نمائندہ کماس ) سابق وزیر خزانہ اسد عمر ایک بار پھر کابینہ کا حصہ بن گئے،اسد عمر نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا جہاں ایوانِ صدر میں صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔تفصیلا ت کے مطابق اسد عمر نے ایک بار پھر وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا۔ اسد عمر کو کابینہ میں منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز اسد عمر کی کابینہ میں شمولیت کی اطلاع دی تھی جب کہ وزیراعظم نے وزیر منصوبہ بندی
خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل کرتے ہوئے انہیں پیٹرولیم کی وزارت سونپی ہے۔وفاقی کابینہ میں اس وقت 24 وزراء مختلف قلمدانوں پر ہیں جن میں سے عمر ایوب خان کے پاس پاور ڈویژن کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم ڈویژن کا اضافی قلمدان ہے جو اب خسرو بختیار کو دیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا بھی امکان ہے، مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کو بھی مزید ایک وزارت دی جا سکتی ہے۔اسد عمر تحریک انصاف کی حکومت قائم ہونے کے بعد بننے والی پہلی کابینہ میں وزیر خزانہ تھے تاہم عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پیکج کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈلاک کے باعث انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد سے وزیر خزانہ کا قلمدان خالی ہے اور اس وقت عبدالحفیظ شیخ وزیر اعظم کے مشیر خزانہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔
dose of ivermectin for a man https://ivermectin.mlsmalta.com/
nolvadex for sale uk https://tamoxifen.mrdgeography.com/
does medicare cover ivermectin https://ivermectin1st.com/
other uses for aurogra https://aurogra.buszcentrum.com/
can you take suhagra with finasteride https://suhagra.buszcentrum.com/
buy hydroxychloroquine online https://hydroxychloroquinee.com/
copd inhalers advair https://amstyles.com/
lancet hydroxychloroquine https://hhydroxychloroquine.com/
how to maximize cenforce effects http://cavalrymenforromney.com/
lowest price for generic cefixime https://ceefexime.co/
order prescription drugs online from canada https://edmeds.buszcentrum.com/