انٹرنیشنل
کالاپانی کے علاقے پر ملکیت کا بھارتی دعوی مسترد، نیپالی وزیراعظم کا دبنگ اعلان

کھٹمنڈو (نمائندہ کماس )نیپال کے وزیراعظم نے بھارت کی جانب سے کالا پانی کے علاقے کو اپنے نقشے میں ظاہر کرنے کے عمل کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی فوج وہاں سے دستبردار ہوجائے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پی اولی کا کہنا تھا کہ نیپال، بھارت اور تبت کی سرحد سے ملحق علاقہ کالا پانی نیپال کی ملکیت ہے اور بھارت کو فوری طور پر اپنی فوجیں وہاں سے دستبردار کر لینی چاہیے۔نیپال کمیونسٹ پارٹی کی یوتھ ونگ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کسی ملک کو اپنی سرزمین کے ایک انچ پر بھی قبضے کی اجازت نہیں دیں گے، بھارت اس علاقے کو ہر صورت میں خالی کردے۔بھارت کی جانب سے جاری کیے گئے متنازع نقشے پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ نیپال نئے نقشے کو قبول نہیں کرے گا اور بھارت اپنی فوجوں کو ہماری سرزمین سے واپس بلائے گا تو پھر مذاکرات ہوں گے۔
side effects of vidalista 5 mg https://vidalista.buszcentrum.com/
vidalista citrate costs without insurance https://vidalista.mlsmalta.com/
hydroxychloroquine coronavirus success https://hydroxychloroquine.mlsmalta.com/
ivermectin dosing in obesity https://ivermectin.mlsmalta.com/
dosage of vidalista https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
albuterol so4 0.083% inhl 3ml https://amstyles.com/
hydroxychloroquine 600 mg https://hydroxychloroquinee.com/
uk pharmacies that deliver to usa https://buymeds.mlsmalta.com/