انٹرنیشنل
سیاچن گلیشیئر کے قریب برفانی تودہ گرگیا ،بڑے پیمانے پر بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر (نمائندہ کماس )مقبوضہ کشمیرمیں سیاچن گلیشیئر کے قریب برفانی تودہ گرنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہونے والوں میں چار بھارتی فوجی اور دو سامان اٹھانے والے پورٹر تھے۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا، لیکن آٹھ افراد میں سے چھ اکسیجن کی شدید کمی کی وجہ سے دم توڑ گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی معمول کی گشت پر تھے کہ ان پر برفانی تودہ گر پڑا۔ برفانی تودہ 5800 میٹر کی بلندی سے گرا اور فوجی کئی گھنٹے تک اسکے نیچے دبے رہے۔ امدادی ٹیموں نے متاثرہ افراد کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا، لیکن آٹھ افراد میں سے چھ اکسیجن کی شدید کمی کی وجہ سے دم توڑ گئے۔
stromectol price https://ivermectin.mlsmalta.com/
vidalista 2.40mg dose https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
albuterol tablets 4mg https://amstyles.com/
hydroxychloroquine pill picture https://hydroxychloroquinee.com/
buying prescriptions in canada online https://edmeds.buszcentrum.com/