انٹرنیشنل
یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر کے جنوب میں جہازاغوا کر لیا ،عرب اتحاد

صنعاء (نمائندہ کماس )یمن کے ایران نواز حوثی شیعہ باغیوں نے بحیرہ احمر کے جنوب میں ایک چھوٹے جہاز (رابغ تین)کو اغوا کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ دو کشتیوں پر سوار مسلح حوثی جنگجوں نے اس جہاز کو ہائی جیک کیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ اس بحری جہاز کے ساتھ ایک ڈرلنگ رِگ بندھی ہوئی تھی۔ اور وہ اسے لارہا تھا۔یہ جہاز جنوبی کوریا کی ایک کمپنی کا ملکیتی بتایا گیا ہے۔کرنل ترکی المالکی نے عرب اتحاد کے اس موقف کا اعادہ کیا کہ یمن کے
حوثی باغیوں کی کارروائیوں سے بین الاقوامی جہاز رانی اور بحری تجارت کو خطرہ لاحق ہے اور جہازوں کے اغوا کے واقعات آبنائے باب المندب اور بحیرہ احمر کے جنوب کی سکیورٹی کے لیے خطرے کا موجب ہیں۔
ivermectin pills for humans oral https://ivermectin.mlsmalta.com/
buy cheap vidalista online no prescription https://vidalista40mg.mlsmalta.com/
will ivermectin kill adult heartworms https://ivermectin1st.com/
is remdesivir the same as hydroxychloroquine https://hydroxychloroquinee.com/
generic proventil inhaler https://amstyles.com/
pharmacies that deliver near me https://buymeds.mlsmalta.com/
generic cefixime at cvs pharmacy https://ceefexime.co/