تازہ ترین

سٹاک مارکیٹ7ماہ کی بلند ترین سطح پر،ڈالر بھی مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(نمائندہ کماس )کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،سٹاک مارکیٹ 7ماہ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ،ہنڈرڈ انڈیکس 438.58پوائنٹ اضافے کے ساتھ مجموعی کاروبار 38,045.45تک پہنچ گیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میںکاروبار کا آغاز 37,583.89سے ہواجو 438.58پوائنٹس اضافے کے ساتھ 38,022.47 تک پہنچ گیا۔دوسری جا نب ڈالر کی قیمت میں ایک پیسہ اضافہ ہوگیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت ایک سو پچپن روپے چالیس پیسے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close