تازہ ترین

مسلمانوں کے حوالے سے خفیہ چینی دستاویزات لیک ہو گئیں

بیجنگ(نمائندہ کماس )چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور اور دیگر نسلوں کی مسلم اقلیتوں کے حوالے سے چینی حکومت کی خفیہ دستاویزات سامنے آئی ہیں۔ہیہ انکشاف امریکی اخبار نے کیا۔ ان دستاویزات کے مطابق سن 2014 میں اکتیس افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے ایغور شدت پسندوں کے ایک حملے کے بعد صدر شی جن پنگ نے خفیہ تقاریر میں سرکاری اہلکاروں کو ہدایات دی تھیں کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں وہ کوئی رحم نہ کھائیں۔ ان دستاویزات کے مطابق دیگر ملکوں میں دہشت گردانہ حملوں اور افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا سے چینی حکومت کا خوف بڑھ گیا تھا۔ اقوام متحدہ کے مطابق ایک ملین سے زائد ایغور مسلمانوں کو حراستی مراکز میں رکھا جا رہا ہے۔

Show More

Related Articles

3 Comments

  1. When I originally commented I clicked the -Notify me when new comments are added- checkbox and now each time a comment is added I get four emails with the same comment. Is there any way you can remove me from that service? Thanks!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close