Uncategorized

سردیوں کے دوران ہر روز مت نہائیں کیونکہ۔۔۔!!! تحقیق میں بڑا نقصان سامنے آگیا

لندن(سی ایم لنکس) صحت مند اور توانا رہنے کے لیے صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے اور صاف رہنے کے لیے غسل کرنا انتہائی ضروری ہے لیکن جب بات سردیوں میں نہانے کی ہو تو یقیناً یہ ایک مشکل کام لگتا ہے کیونکہ سردیوں میں بعض افراد روز نہانے سے کتراتے ہیں لیکن اب طبی ماہرین نے بھی سردیوں میں روز نہانے کو جلد کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں روز نہانے سے جلد متاثر ہوتی ہے لہٰذا ایسے افراد جو موسم سرما میں بھی روز نہانا پسند کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ
اس عادت کو فوراً ترک کردیں۔ ماہرین کے مطابق تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ہماری جلد میں خود کار نظام موجود ہوتا ہے جو جلد کو خود بخود صاف کرتا ہے اس کے علاوہ روز سردیوں میں نہانے سے جلد نہ صرف خشک ہوجاتی ہے بلکہ اس کی تہہ میں موجود ان مادوں کو بھی ختم کردیتا ہے جو جلد کو موئسچرائزر اور تحفظ دینے میں مددگار ہوتا ہے۔

Show More

Related Articles

33 Comments

  1. Excellent site you have here but I was wanting to know if you knew
    of any forums that cover the same topics discussed in this article?
    I’d really like to be a part of online community where I can get responses from other knowledgeable people
    that share the same interest. If you have any suggestions, please let me know.
    Bless you! http://herreramedical.org/aurogra

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close