شہر شہر

رائےونڈ میں جزوی لاک ڈاون ، خردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ، اعلامیہ جاری

راے ونڈ (نمائندہ کماس ) راےونڈ شہر میں بھی حکومتی احکامات کے مطابق لاک ڈاون شروع اے ایس پی راےونڈ ڈاکٹر محمد رضا تنویر نےگول چگر اور مین بازار میں وزٹ کیا اور عوام والناس کو مطلع کیا کہ ہم انسانيت کو بچانے کے لیے سرکرام ہے پاکستان کی عوام اور راے ونڈ کے شہری مو١١ضی مرض سے بچے رہے لوگوں کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ اپ لوگ گھروں سے نہ نکلے اگر بہت ضروری ہے تو ماسک اور دستانے پہن کر اپنے ضروری کام کو مکمل کر کے حکومتی احکامات کو مدنظر رکھتے ہوے اپنے گھروں کو واپس جاے اور انتظاميہ کے ساتھ تعاون کرے،

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close