شہر شہر

مانگا منڈی میں جزوی لاک ڈاون، کارباری مراکز مکمل بند ،عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت : ایس ایچ او محمد حسین

مانگا منڈی (نمائندہ کماس ) مارکیٹیں ، دوکانیں منگل تک بند ،جزوی لاک ڈاون ،پنجاب نے دفعہ 144 نافذ ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔دودھ، دہی کی دکانیں، مٹن، چکن شاپس، پٹرول پمپس، فارمیسی، بیکریز، فروٹ اور سبزی منڈی اور شاپس کھلی ہیں ۔ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سے ٹیک اوے سروس جاری ۔ایس ایچ او مانگا محمد حسین سے لاک ڈاون کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے روزنامہ کماس لاہور سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ لاک ڈاؤن نہیں بلکہ سماجی فاصلے پیدا کرنے کا اہتمام کر رہے ہیں، گلی محلوں ، بازاروں میں اعلانات کروا کر عوام کو گھروں میں رہنے کی درخواست کی جارہی ہے ، مشکل کی اس گھڑی میں اس وقت ہی کامیاب ہو سکتے ہیں جب عوام اپنا بھر پور کردار ادا کرے گی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close