شہر شہر

رائےونڈ : جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون ، نامور گینگ دھر لیا

رائےونڈ (نمائندہ کماس ) اے-ایس-پی سرکل رضا تنویر اور ایس ایچ او تھانہ سٹی رائیونڈ سید محمد ثقلین شاہ کے حکم پر چوکی انچارج جیا بگا سلیمان اکبر کا چور ڈکیت گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن جس کے نتیجہ میں بہت بڑا ملزم چور ڈکیت گینگ گرفتار نقدی اور اسلحہ برآمد ایف آئی آر درج ملزمان سلاخوں کے پیچھے سب انسپکٹر سلمان اکبر اور ان کی ٹیم کو ایس ایچ او ثقلین شاہ کی طرف سے شاباش

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close