ٹیکنالوجی

21مارچ2020! کیا ہونے جا رہا ہے ؟ ماہر فلکیات نے خبردار کر دیا ،جانئیے

21مارچ2020ء! دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گاجبکہ موسم گرما کی ابتدا ہو جائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی۔ماہرین کے مطابق 21جون سال کا طویل ترن دن ہو گا 21ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گااور 22دسمبر کو مختصر ترین دن اور طویل ترین رات ہو گی اس روز سورج خط استوا سے خط التوا کی جانب پلٹے گا۔ماہرین کے مطابق سورج ایک کروڑ 15لاکھ میل کا سفر طے کرتے ہوئے اس نقطہ آغاز پر پہنچے گا جہاں اس نے پہلے روز اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔20مارچ نئے شمسی سال کاآغاز ہے بعض ممالک میں نئے شمسی سال کے پہلے دن کو عید کے طور پر منایا جاتا ہے ایران،افغانستان اور یونان میں اس دن کو شمسی سال کا آغازہوجائے گا اور21مارچ کو ” نوروز “ کہتے ہیں اس روز جشن ہوتا ہے اور اسے عید کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close