تازہ ترین

نا معلوم افراد نے نو جوان کو قتل کرکے نعش نہر میں پھینک دی

فیروز والہ (نامہ نگار) نا معلوم افراد نے نو جوان کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش نہر میں پھینک دی بتایا گیا ہے کہ راہگیروں نے جوئیاںوالا نہر میں لاش دیکھ کر صدر پولیس کو اطلاع دی پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھجوا دی پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی تا ہم مقتول کی شناخت نہ ہو سکی کون اور کہاں کا رہنے والا ہے پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close