جرائم

دوران ڈکیتی مزاحمت پر تشدد مقدمہ درج نہ ہو سکا

لاہور(نمائندہ خصوصی)تھانہ گجر پورہ کی حدود میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی ،ڈاکوو نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار ،پولیس نے 24گھنٹے گزر جانے کے باوجو د مقدمہ درج نہ کیا ،تفصیلات کے مطابق چائینہ سکیم کے رہائشی عمر سے ڈاکوگن پوائنٹ پر 2عدد موبائل فون ،نقدی اور گھڑی چھین کر لے گئے،دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے پسٹل کے دستے مارکر شدید زخمی کردیا ،شہری نے تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی گئی لیکن گزشتہ 24گھنٹے گزر جانے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close