شہر شہر

مسلم ٹاون: 25سالہ نوجوان گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم ٹاون میں 25سالہ نوجوان گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم ٹاون میں 25سالہ حسن سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کار کی زد میں آکر شدید زخمی ہو کر موقع پر دم توڑ گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش ضروری قانونی کارروائی کے بعد تدفین کے لیے ورثا ء کے حوالے کر دی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close