شہر شہر

ملک اسد کھوکھر اور اسی کی ٹیم نے دل جیت لیے

صوبائی وزیر جناب ملک اسد علی کھوکھر کی خصوصی کاوش حویلی میر دین کا ٹی بی ایس اسٹیشن مکمل کروا دیا گیا دو دن میں پائپ لائن مکمل کر دی جائے اور رہائشیوں کو گیس مہیا کر دی جائے گی تحصیل کوآرڈئنیٹر فیض الحسن علی جٹ,رانا سفارش علی نے حویلی میر دین گیس کے معاملے کو اپنی زیر نگرانی رات گئے تک کام مکمل کروا دیا .جس سے اہل علاقہ کو اطلاع ملی اور شکریہ ادا کرنے پہنچ گئے عرصہ سے اس آبادی کو اک ہی بات سننے کو ملی پائپ ڈالا گیا مگر گیس سے محروم رکھا گیا جو اس آبادی کساتھ ووٹ کی بنا پر سیاست سیاست کھیلا گیا آج جب حکومت پاکستان تحریک انصاف ہر منصوبے کو پایا تکمیل تک پہنچا رہی جو انکی سیاسی رنجشوں کی وجہ سے روکے گئے تھے انکو مکمل دیکھتے ہوئے انکے درد پیدا ہو رہا ہے عوام کو اسکے حق سے محروم رکھے اور جب انصاف کے تقاضوں پر عوام کو سہولت میسر کی جائے تو یہ بات حیران کن ہوتی ہے,اور ظاہر کرتی ہے کہ ایسے لوگو کیوجہ سے اس پاکستان کا بیڑہ غرق ہوا اور اس شہر رائےونڈ کا بھی کہ بس کریڈٹ گوز گیم ہوتی رہی جس آبادی نے نون لیگ کو ووٹ دے دیا وہاں منصوبے مکمل کروا دئیے گئے باقی بادشاہ سلامت کا حکم نہ ماننے کی سزا بھگتے رہے جو تحریک انصاف کی حکومت نہیں ہونے دے گی.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close