انٹرنیشنل

کرونا وائرس عالمی معیشت کے لیے خطرہ قرار ….! خفیہ دستاویزات لیک ہوگئیں ،ایمر جنسی صورتحال پیدا ہوگئی

ریاض(ویب ڈیسک )عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب عالمی اقتصادیات میں بہتری کا پہلے سے نازک عمل متاثر ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خرانہ کے اجلاس کے بعد بتایا کہ اس سال عالمی سطح پر اقتصادی نمو کی شرح 3.3 رہنے کا امکان ہے تاہم یہ شرح کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر بھی ہو سکتی ہے۔ ان کے بقول وائرس کے سبب دنیا بھر میں ایمرجنسی کی سی صورتحال ہے۔ اسی سبب چین میں معاشی

سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جن کا اثر عالمی معیشت پر بھی پڑے گا۔‎مزید پڑھئیے :: اسمارٹ فونز کے استعمال میں اضافے کے نتیجے میں دنیا بھر میں ان ڈیوائسز پر پورن مواد کو دیکھنے اور بھیجنے کا رجحان بھی بڑھ گیا ہے۔تاہم اب ایک نیا اسمارٹ فون ایسا متعارف ہوا ہے جس کا مقصد نوجوانوں کو ایسا کرنے سے روکنا ہے۔ جاپان کی کمپنی ٹون نے ای 20 نامی اسمارٹ فون تیار کیا ہے جس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کردیا جاتا ہے۔یہ ٹیکنالوجی ممکنہ فحش تصاویر کو پکڑ کر انہیں بلاک کر دیتی ہے اور والدین کو بھی پکسلیٹڈ تصاویر اس وقت بھیج دیتی ہے جب ان کے بچے عریاں سیلفی لینے کی کوشش کریں۔یہ فون نوجوان افراد کو ذہن میں رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں والدین کے لیے حفاظتی فیچرز دیئے گئے ہیں۔کمپنی کا کہنا ے کہ اس کی کیمرا ایپ میں ویسی ہی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو سوشل میڈیا کمپنیاں پورن تصاویر کو پکڑنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔اس میں 6.26 انچ ڈسپلے، اینڈرائیڈ 9 آپریٹنگ سسٹم اور 3 بیک کیمروں کا سیٹ اپ دیا گیا ہے۔اسی طرح 64 جی بی اسٹوریج، فنگر پرنٹ اسکینر، 3900 ایم اے ایچ بیٹری اور 2 گیگا ہرٹز اوکٹا کور پراسیسر دیا گیا ہے۔کمپنی کا کہنا تھا کہ اس کا مقصد بچوں اور نوجوانوں کو نازیبا تصاویر لینے سے روکنا ہے کیونکہ یہ آگے جاکر ان کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔اس فون میں ایسے حفاظتی فیچر موجود ہیں جو والدین کو بچوں کو تحفظ دینے میں مدد دے سکتے ہیں۔یہ ٹیکنالوجی ایپس، ویب سائٹس اور حقیقی دنیا میں ارگرد کے ماحول کو بھی مانیٹر کرتی ہے اور بچے کے رویے میں کوئی نمایاں تبدیلی نظر آئے تو والدین کو خبردار کرتی ہے۔یہ فون فی الحال صرف جاپان میں دستیاب ہے اور اس کی قیمت 180 ڈالرز رکھی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close