شہر شہر

جرنلسٹ پریس کلب تحصیل شرقپور شریف کے انتخابات ،معزز شخصیات کی شرکت

شرقپور شریف (نمائندہ خصوصی ) جرنلسٹ پریس کلب تحصیل شرقپور شریف کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں خصوصی طور پر سیاسی و سماجی شخصیت چودھری جاوید اسماعیل منڈا نے شرکت فرمائی چیرمین کی سیٹ پر عامر مجیید نوشاہی اور فضل قیوم خان میں مقابلہ ہوا جس میں عامر مجیید نوشاہی بھاری اکثریت سے ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جنرل سیکرٹری کے لیے ڈاکٹر محمد شہباز اور محمد احمد جٹ کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ڈاکٹر محمد شہباز بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے باقی عہدیداران بلا مقابلہ منتخب ہوئے جس میں سر پرست اعلیٰ سردار علی آصف۔ صدر ملک جاوید اقبال۔ سینئر وائس چیئرمین فضل قیوم خان، وائس چیئرمین ملک وقاص رشید ،وائس چیئر مین مدثر کھوکھر ، سینئر نائب صدر افتخار احمد سندھو، نائب صدر وقاص بلا ، نائب صدر ہارون دلدار ، نائب صدر مہر شہباز۔ فنانس سیکرٹری ایم جاوید ، سیکرٹری اطلاعات ۔ زاہد منیر ، ڈپٹی سیکرٹری محمد احمد جٹ ، آفس سیکرٹری عبید منیر ، لیگل ایڈوائزر میاں جاوید احمد ایڈووکیٹ ،صدر لیڈیز ونگ میڈم نسیم کوثر صاحبہ نائب صدر زارا جمیل،جنرل سیکرٹری آسٹر گلزار منتخب ہوئیں جبکہ دیگر ممبران میں چمن خان ، وقار غلام احمد،سجاد حسین قیصرانی محمد رمضان ملک صدیق اقدس ملک ہارون رشید چاند اسد ملک عرفان رشید ،شیراز سلیم چاند ملک یاسر حسین واجد علی سلیمان الیاس رفیق مہر محمد جمیل سوداگر خان طاہر محبوب گجر حافظ اقبال سرور اور امیر خان ملک جمیل احمد محمد مونس مراد نوشاہی ہیں جاوید پروانہ یاسر ملک سوداگر خاں احمد جٹ ناظرلبانہ،سیاسی و سماجی کارکن چوہدری جاوید اسماعیل منڈا و دیگر ممبران شرکت کی اور نو منتخب عہدیداران کو پھولوں کے ہار اور مالا پہنائی گئی۔۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close