بزنس

شاندار خبر : روپیہ جیت گیا ، ڈالر ہار گیا ، امریکی کرنسی کی قدر میں حیران کن کمی کی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کی واضح کمی ہوگئی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.30 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.70 روپے میں دستیاب تھا۔ اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 154.90 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close