تازہ ترین

جرمن چانسلر اینگلا میرکل نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات

ماسکو(کے این این)جرمن چانسلر اینگلا میرکل نے روسی صدرولادی میرپیوٹن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور عراق و لیبیا کے امور پر گفت گو کی۔یورپی میڈیا کے جرمن چانسر نے روسی صدرسے ملاقات ماسکو میں کی۔ مئی دو اٹھارہ کے بعد ہہلی بار میرکل روس پہنچی ہیں۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرسن سے خطاب کرتے ہوئے مرکل اور ولادی میرپیوٹن نے کہاکہ ملاقات کی اہم وجہ لیبیا کی بگڑتی صورت حال ہے۔ اس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور دیگر علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close