جرائم

رکشہ تصادم۔۔۔۔ننھی کلیاں مرجھا گئیں !!!

نارووال( اعجاز احمد ) ظفروال روڈ پر بجاڑ پل کے قریب رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم دو بچیاں جاں بحق ایک زخمی بصراجالا کی رھائشی خاتون اپنی نواسیوں کو پنڈی بوھڑی سے بصراجالا لے کر آرھی تھی کہ راستے میں ایکسیڈنٹ ھو گیا دو بچیاں موقع پر جانبحق ایک شدید زخمی ھوگئی نانی بھی شدید زخمی یاد رھے کہ فوت ھونے والی بچیوں کی ماں ایک سال پہلے فوت ھو چکی ھے.جانبحق ہونے والی بچیوں کا تعلق ظفروال کے نواحی گاؤں چکری سے ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close