صحت

لاہور :جنرل ہسپتال ڈاکٹر گرفتار ۔۔ وجہ جان کر حیران رہ جائیں گے !!

لاہور جنرل ہسپتال میں سیکیورٹی ان ایکشن مریض کے لواحقین کی نشاندہی پر نو سر باز ڈاکٹر دھر لیا گیانو سر باز وگ پہن کر مریضوں کو ہسپتال میں جھانسہ دیکر پیسے بٹورتا جعلی ڈاکٹر نے جلو پارک کے مریض سے 10ہزار روپے علاج کے نام پر بٹورےہسپتال انتظامیہ نے مزید تفتیش کے کیے جعلی ڈاکٹر کو کوٹ لکھپت پولیس کے حوالے کردیاجعلی ڈاکٹر حافظ محمد اسد ضلع رحیم یار خان کا رہائشی ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close