ٹیکنالوجی

عوامی مسائل پر اب کیا ہونے جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا قدم اٹھا لیا گیا

مظفر گڑھ(علی جان سے) سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمہر نذر محمد ڈب جامع مسجدکینال کالونی کوٹ ادو میں مورخہ28-12-2019 بوقت صبح:11:00 بجے بروز ہفتہ صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری لگائیں گے۔تمام صارفین سے اپیل کی جاتی ہے کہ میپکو سے متعلقہ شکایات کے ازالے کے لیے کھلی کچہری میں شرکت کریں۔اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل محمد نعیم اختر سامٹیہ،میپکو سرکل مظفر گڑھ کے آفیسرز ایکسین میپکو ڈویژن کوٹ ادو فرقان زکریااورمیپکو ڈویژن کوٹ ادوکے ایس ڈی اوز،آراو بھی موجود ہوں گے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close