کرائم بیٹ

اين اے 125ميں واٹر فلٹريشن پلانٹ دو سال سے بند

لاہور (حسن ایڈووکیٹ سے ) اين اے 125ميں واٹر فلٹريشن پلانٹ پچھلے دو سال سے انتظاميہ کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث بند پڑا ہے ۔ قريشی محلہ کی عوام فلٹر بند ہونے کی وجہ سے گندہ اور آلودہ پانی پينے پر مجبور۔ علاقہ مکين نے بار ہا انتضاميہ کی توجہ اس طرف مزکور کروانا چاہی پر تاحال کوئی اقدامات نہيں کيے گئے۔ ياد رہے کہ لاہور شہر ميں آلودہ پانی کے پيش نظر ن ليگ حکومت نے واٹر فلٹريشن پلانٹ کے منصوبے کا آغاز کيا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close